پی آئی اے کی دبئی کی پرواز میں ایمرجنسی، جہاز اچانک 26 ہزار فٹ نیچے آ گیا
دبئی (این این آئی)پی آئی اے کی دبئی کی پرواز میں ایمرجنسی پیش آ گئی جس سے طیارہ اچانک 26 ہزار فْٹ نیچے آ گیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پرواز کو ہنگامی صورتِ حال مسقط کے قریب پیش آئی، پرواز پی کے 213 رات 2 بج کر 5 منٹ پر کراچی سے دبئی روانہ… Continue 23reading پی آئی اے کی دبئی کی پرواز میں ایمرجنسی، جہاز اچانک 26 ہزار فٹ نیچے آ گیا