‘آپ کیا پڑھ کر میرے اوپر پھونک رہے ہیں؟’ چیف جسٹس عالیہ نیلم کا حکومتی وکیل سے سوال
لاہور(این این آئی)لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب کی سینئر وزیر عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف کارروائی سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے سرکاری وکیل کو روسٹرم سے اترنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہوئی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے عظمیٰ بخاری کی درخواست پر سماعت کی جس کے… Continue 23reading ‘آپ کیا پڑھ کر میرے اوپر پھونک رہے ہیں؟’ چیف جسٹس عالیہ نیلم کا حکومتی وکیل سے سوال