گلگت، گھر سے ڈھائی ماہ کا برفانی چیتے کا بچہ برآمد
گلگت (این این آئی) گلگت میں وائلڈ لائف اور محکمہ پارکس کے تعاون سے برفانی چیتے کا بچہ ایک گھر سے برآمد کر کے تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ محکمہ وائلڈ لائف اور محکمہ پارکس نے گلگت میں کارروائی کرتے ہوئے ایک گھر سے برفانی چیتے کا ڈھائی… Continue 23reading گلگت، گھر سے ڈھائی ماہ کا برفانی چیتے کا بچہ برآمد