پی آئی اے نے پاکستان کا پہلا قومی سیاحتی ایوارڈ اپنے نام کرلیا
کراچی (این این آئی)پی آئی اے نے پاکستان کا پہلا قومی سیاحتی ایوارڈ اپنے نام کرلیا ۔عالمی سیاحتی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں ایوارذ سی ای او پی آئی اے ائیر وائس مارشل عامر حیات کو دیا گیا ۔ایوارڈ ملکی سیاحتی کے فروغ میں پی آئی اے کے کردار پر دیا گیا ۔پی… Continue 23reading پی آئی اے نے پاکستان کا پہلا قومی سیاحتی ایوارڈ اپنے نام کرلیا