پنجاب کے جیلوں کی تمام بیرکس میں کیمرے نصب کئے جانے کا فیصلہ
لاہور( این این آئی)پنجاب کی جیلوں میں بیرکس کی مانیٹرنگ کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے ایک اہم اقدام سامنے آگیا جس کے تحت تمام جیلوں کی بیرکس میں کیمروں کی تنصیب کا فیصلہ کر لیا گیا جس کا مقصد قیدیوں کی نگرانی اور جیل کے ماحول کی بہتری ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات… Continue 23reading پنجاب کے جیلوں کی تمام بیرکس میں کیمرے نصب کئے جانے کا فیصلہ