نوازشریف کی جرات مند قیادت ایٹمی دھماکے نہ کرتی تو آج تاریخ مختلف ہوتی،شاہد خاقان کا یوم تکبیر پر اہم بیان سامنے آگیا
اسلام آباد(اے این این)ن لیگ کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے یوم تکبیر پر قوم کو مبارکباددی گئی ہے۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نوازشریف کی جرات مند قیادت ایٹمی دھماکے نہ کرتی تو آج تاریخ مختلف ہوتی، یہ ہماری قومی بقا، سلامتی اور مستقبل کے لیے… Continue 23reading نوازشریف کی جرات مند قیادت ایٹمی دھماکے نہ کرتی تو آج تاریخ مختلف ہوتی،شاہد خاقان کا یوم تکبیر پر اہم بیان سامنے آگیا