نواز شریف ایٹمی دھماکے کرنے کے سخت خلاف تھے فیاض چوہان نے کریڈٹ کسے دیدیا؟نئی بحث چھڑ گئی
لاہور(اے این این) وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ساری دنیا جانتی ہے کہ نواز شریف ایٹمی دھماکے کرنے کے سخت خلاف تھے۔یوم تکبیر کے موقع پر جاری کیے گئے ایک بیان میں پنجاب کے صوبائی وزیر فیاض چوہان نے شریف فیملی اور مسلم لیگ نون کو تنقید کا نشانہ بنایا… Continue 23reading نواز شریف ایٹمی دھماکے کرنے کے سخت خلاف تھے فیاض چوہان نے کریڈٹ کسے دیدیا؟نئی بحث چھڑ گئی