ضلعی انتظامیہ اور روٹی نان ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات ناکام، روٹی اور نان مہنگا کر دیا گیا
لاہور (آن لائن) لاہور کے ضلعی حکام اور روٹی نان ایسوسی ایشن کی قیادت کے درمیان ہونیوالے مذاکرات کی ناکامی کے بعد ایسوسی ایشن نے شہر بھر میں 100 گرام وزنی سادہ روٹی کی قیمت چھ سے بڑھا کر آٹھ روپے کردی ہے جبکہ 120 گرام وزنی سادہ نان کی قیمت 12 روپے سے بڑھا… Continue 23reading ضلعی انتظامیہ اور روٹی نان ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات ناکام، روٹی اور نان مہنگا کر دیا گیا



































