بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، ملکی تاریخ کے سب سے اہم ترین منصوبے کی منظوری دے دی گئی

datetime 11  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے ایم ایل ون منصوبے کی منظوری دے دی ہے،ایم ایل ون منصوبے پر7 ارب 20 کروڑ ڈالر لاگت آئیگی، پشاور تا کراچی 1872 کلو میٹر ریلوے ٹریک اپ گریڈ ہوگا۔  اپنے بیان میں عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ ایم ایل ون منصوبہ حتمی

منظوری کیلئے ایگزیکٹو کمیٹی اف دی نیشنل اکنامک کونسل (ایکنک) کو بھجوا دیا گیا ہے۔معاون خصوصی اطلاعات نے بتایا کہ ایم ایل ون منصوبےپر7 ارب 20 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی، پشاور تا کراچی 1872 کلو میٹر ریلوے ٹریک اپ گریڈ ہوگا۔عاصم سلیم باجوہ نے کہ اکہ والٹن اکیڈمی کی اپ گریڈیشن اور حویلیاں میں ڈرائی پورٹ بھی تعمیر ہوگا، چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے کا یہ اہم سنگ میل ہے۔

موضوعات:



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…