جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ، سروے رپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 11  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)اقتصادی سروے رپورٹ 2019-20 کے مطابق پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہوگیا ہے۔رپورٹ کے مطابق گدھوں کی تعداد 54 لاکھ سے بڑھ کر 55 لاکھ ہوگئی ہے جبکہ گھوڑوں، اونٹوں اور خچروں کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق بھینسوں کی تعداد 4 کروڑ سے بڑھ کر 4 کروڑ 12 لاکھ ہوگئی ہے، ایک سال میں بھیڑوں کی تعداد میں 3 لاکھ کا اضافہ ہوگیا، بھیڑوں کی تعداد 3کروڑ 9 لاکھ سے بڑھ کر 3 کروڑ 12 لاکھ ہوگئی

۔ملک میں بکریوں کی تعدادمیں 21لاکھ کااضافہ ہوا ہے اور بکریوں کی تعداد7کروڑ61 لاکھ سیبڑھ کر7کروڑ82لاکھ ہوگئی ہے۔اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق ملک میں اونٹوں کی تعداد 11 لاکھ ہے، ایک سال میں مویشیوں کی تعدادمیں 18 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے، مویشیوں کی مجموعی تعداد تعداد 4 کروڑ 78 لاکھ سیبڑھ کر4کروڑ96لاکھ ہوگئی ہے۔ایک سال میں پولٹری کی تعداد میں 12کروڑ 20 لاکھ کا اضافہ ہوا، پولٹری کی تعداد 1 ارب 32 کروڑ 10لاکھ سے بڑھ کر 1 ارب 44 کروڑ 30 لاکھ ہوگئی ہے۔‎

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…