بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

احساس کیش پروگرام کے نام پر فراڈ اور کٹوتی کرنیوالوں کے خلاف پولیس کا متعدد شہروں میں کریک ڈاؤن، گرفتار ملزمان میں نجی بنک کے ملازمین بھی شامل،انتہائی افسوسناک انکشافات

datetime 10  اپریل‬‮  2020

احساس کیش پروگرام کے نام پر فراڈ اور کٹوتی کرنیوالوں کے خلاف پولیس کا متعدد شہروں میں کریک ڈاؤن، گرفتار ملزمان میں نجی بنک کے ملازمین بھی شامل،انتہائی افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احساس کیش پروگرام کے نام پر فراڈ اور کٹوتی کرنے کے نام پر فراڈ کا انکشاف سامنے آ گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یہ سارا معاملہ وائرل ہے، اس حوالے سے پولیس نے نجی بینک کے ملازمین سمیت کئی افراد کو گرفتار کر لیاہے اور خواتین کے اصلی… Continue 23reading احساس کیش پروگرام کے نام پر فراڈ اور کٹوتی کرنیوالوں کے خلاف پولیس کا متعدد شہروں میں کریک ڈاؤن، گرفتار ملزمان میں نجی بنک کے ملازمین بھی شامل،انتہائی افسوسناک انکشافات

احساس پروگرام میں رشتہ داروں کے نام ڈالنے پر13 ملازمین معطل معطل ہونیوالوں میں کئی اساتذہ، سیکرٹریز اور سمیت کون شامل نکلا؟ جانئے

datetime 10  اپریل‬‮  2020

احساس پروگرام میں رشتہ داروں کے نام ڈالنے پر13 ملازمین معطل معطل ہونیوالوں میں کئی اساتذہ، سیکرٹریز اور سمیت کون شامل نکلا؟ جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احسان پروگرام میں کرپشن ، استاتذہ معطل کر دیئے گئے ۔ تفصیلات استاتذہ اور یونین کونسل سیکرٹریز نے مستحق افراد کی جگہ اپنےرشتے داروں کو نوازنے کیلئے انہیں فہرست میں شامل کیا۔ احسان ایمرجسنی کیش پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر بنوں نے دیہاڑی دار مزدور وں کو ڈیٹا تیار کرنے کیلئے ویلج کونسل… Continue 23reading احساس پروگرام میں رشتہ داروں کے نام ڈالنے پر13 ملازمین معطل معطل ہونیوالوں میں کئی اساتذہ، سیکرٹریز اور سمیت کون شامل نکلا؟ جانئے

کراچی میں نماز جمعہ سے روکنے پر ایک بار پھر پولیس پر حملہ، مشتعل شہریوں کے پتھراؤ سے خاتون ایس ایچ او زخمی

datetime 10  اپریل‬‮  2020

کراچی میں نماز جمعہ سے روکنے پر ایک بار پھر پولیس پر حملہ، مشتعل شہریوں کے پتھراؤ سے خاتون ایس ایچ او زخمی

کراچی(این این آئی) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس کی جانب سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی سے روکنے پر شہری مشتعل ہو گئے۔مشتعل افراد نے پولیس پر پتھراؤ کیا، پتھر لگنے سے پیر آباد تھانے کی خاتون ایس ایچ او زخمی ہوگئیں۔سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کی پابندی کو ہوا میں… Continue 23reading کراچی میں نماز جمعہ سے روکنے پر ایک بار پھر پولیس پر حملہ، مشتعل شہریوں کے پتھراؤ سے خاتون ایس ایچ او زخمی

پنجاب میں کرونا کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز، لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کا فیصلہ

datetime 10  اپریل‬‮  2020

پنجاب میں کرونا کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز، لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کا فیصلہ

دریاخان (آن لا ئن) پنجاب میں کرونا وائرس کے تیزی سے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کا فیصلہ کر لیا، 22 اپریل تک مزید توسیع دی جائے گی۔ انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار توسیع کی جائے گی، فی الوقت 22 اپریل تک… Continue 23reading پنجاب میں کرونا کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز، لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کا فیصلہ

چینی پر سبسڈی پہلے اور کابینہ سے منظوری بعد میں، بزدار کی جانب سے طریقہ کار نظر انداز کرنے کا انکشاف، معروف صحافی سرکاری دستاویزات سے حقیقت سامنے لے آئے

datetime 10  اپریل‬‮  2020

چینی پر سبسڈی پہلے اور کابینہ سے منظوری بعد میں، بزدار کی جانب سے طریقہ کار نظر انداز کرنے کا انکشاف، معروف صحافی سرکاری دستاویزات سے حقیقت سامنے لے آئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار  نے چینی کی سبسڈی دینے میں جلدی کی، انہیں چینی کی برآمد پر سبسڈی دینے کی اتنی جلدی تھی کہ انہوں نے کابینہ سے منظوری بعد میں لی سبسڈی پہلے دے دی، معروف صحافی انصار عباسی نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ وزراء کو تجویز بھی پڑھنے نہیں… Continue 23reading چینی پر سبسڈی پہلے اور کابینہ سے منظوری بعد میں، بزدار کی جانب سے طریقہ کار نظر انداز کرنے کا انکشاف، معروف صحافی سرکاری دستاویزات سے حقیقت سامنے لے آئے

کرپشن فری پاکستان کیلئے پرعزم، نیب کی 2 سالہ کار کردگی رپورٹ جاری

datetime 10  اپریل‬‮  2020

کرپشن فری پاکستان کیلئے پرعزم، نیب کی 2 سالہ کار کردگی رپورٹ جاری

اسلام آباد(آن لائن)نیب نے 2 سالہ کار کردگی رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ نیب کرپشن فری پاکستان کیلئے پرعزم ہے، نیب افسران کا تعلق کسی سیاسی پارٹی سے نہیں، وہ ریاست کے ملازم ہیں، نیب کی پالیسی ‘فیس’ کو نہیں ‘کیس’ کو دیکھنے کی ہے۔نیب اعلامیے میں کہا گیا کہ… Continue 23reading کرپشن فری پاکستان کیلئے پرعزم، نیب کی 2 سالہ کار کردگی رپورٹ جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب کے کرونا فنڈز میں دینے کے لیے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سے رقوم کی کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020

وزیر اعلیٰ پنجاب کے کرونا فنڈز میں دینے کے لیے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سے رقوم کی کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

شیخوپورہ (این این آئی) حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ فنانس پنجاب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے کرونا فنڈز میں دینے کے لیے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سے رقوم کی کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور اس بارے میں اکاؤنٹینٹ جنرل پنجاب کے ذریعے صوبہ بھر کے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افسروں کو بھی… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب کے کرونا فنڈز میں دینے کے لیے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سے رقوم کی کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

بہاولپور میں احساس کفالت پروگرام سینٹر میں امدادی رقم کی تقسیم کے دوران فراڈ کا انکشاف 

datetime 10  اپریل‬‮  2020

بہاولپور میں احساس کفالت پروگرام سینٹر میں امدادی رقم کی تقسیم کے دوران فراڈ کا انکشاف 

بہاولپور/بدین (این این آئی)بہاولپور میں احساس کفالت پروگرام سینٹر میں امدادی رقم کی تقسیم کے دوران فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ترجمان پولیس کے مطابق احساس کفالت پروگرام سینٹرمیں امدادی رقم کی تقسیم کے دوران مستحق افراد سے دستخط، انگوٹھے لگانے کے باوجود رقم نہ دینے پر 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ترجمان… Continue 23reading بہاولپور میں احساس کفالت پروگرام سینٹر میں امدادی رقم کی تقسیم کے دوران فراڈ کا انکشاف 

سات سالہ بچے کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا، لاش فصل سے مل گئی

datetime 10  اپریل‬‮  2020

سات سالہ بچے کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا، لاش فصل سے مل گئی

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں سات سالہ بچے کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا، مقتول بچے کی لاش فصل سے ملی گئی ہے۔پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ کے رہائشی 7 سالہ بچے فیضان کو دو روز قبل نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا تھا جس کی لاش گزشتہ… Continue 23reading سات سالہ بچے کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا، لاش فصل سے مل گئی