ملائیشیا کی جیلوں میں قید250 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے، باقی قیدیوں کا کیا بنے گا؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی
لاہور(این این آئی) ملائیشیا کی جیلوں میں قید سینکڑوں پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے ۔ملائیشیا کی جیلوں میں قید 250 پاکستانی قیدی ملائیشین ایئرلائن کے ذریعہ لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچے ۔جہاں مسافروں کی امیگریشن کی گئی وطن واپس پہنچ کر قیدی بہت خوش دیکھائی دئیے ان میں سے زیادہ ویزوں کی معیاد… Continue 23reading ملائیشیا کی جیلوں میں قید250 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے، باقی قیدیوں کا کیا بنے گا؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی