بجٹ میں سیاسی جماعت کی بجائے آئی ایم ایف سے مشورہ کیا گیا ، سراج الحق نے کورونا وائرس کو بہانہ قرار دیدیا
کراچی ( آن لا ئن ) جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ کورونا وائرس بہانہ ہے، بے روزگاری تو پہلے سے ہو رہی ہے۔ کورونا وائرس سے پہلے ہی غربت میں اضافہ ہو رہا تھا۔ ہمارا خیال تھا کہ اس بجٹ میں حکومت اپنی غلطیوں کو درست کرے گی،… Continue 23reading بجٹ میں سیاسی جماعت کی بجائے آئی ایم ایف سے مشورہ کیا گیا ، سراج الحق نے کورونا وائرس کو بہانہ قرار دیدیا


































