جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مسلم لیگ (ن) کو میں اپنی شرائط پر ووٹ دوں گا، بلاول بھٹو

datetime 20  فروری‬‮  2024

مسلم لیگ (ن) کو میں اپنی شرائط پر ووٹ دوں گا، بلاول بھٹو

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اگر مجھے مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دینا ہے تو میں انہیں اپنی شرائط پر ووٹ دوں گا،جتنی جلدی حکومت سازی کا عمل مکمل ہوجاتا ہے اتنا ہی بہتر ہے،پاکستانی عوام نے کسی ایک جماعت کو حکومت کرنے کیلئے اکثریت ہی نہیں… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کو میں اپنی شرائط پر ووٹ دوں گا، بلاول بھٹو

کیا بھٹو کیس افواج اور سپریم کورٹ کیلئے ساکھ بحالی کا موقع نہیں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

datetime 20  فروری‬‮  2024

کیا بھٹو کیس افواج اور سپریم کورٹ کیلئے ساکھ بحالی کا موقع نہیں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف دائر صدارتی ریفرنس پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سوال اٹھائے ہیں کہ کیا بھٹو کیس افواجِ پاکستان اور سپریم کورٹ کے لیے اپنی غلطی درست کرنے، ساکھ بحالی کا موقع نہیں؟ کیا یہ… Continue 23reading کیا بھٹو کیس افواج اور سپریم کورٹ کیلئے ساکھ بحالی کا موقع نہیں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ہم اسلام آباد کی تینوں نشستیں جیت چکے، ہمارے پاس اصلی فارم 45 ہیں، شعیب شاہین

datetime 20  فروری‬‮  2024

ہم اسلام آباد کی تینوں نشستیں جیت چکے، ہمارے پاس اصلی فارم 45 ہیں، شعیب شاہین

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان شعیب شاہین نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد کی تینوں نشستیں جیت چکے، ہمارے پاس اصلی فارم 45 ہیں۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین نے کہا کہ ہمارے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے کیس لگے تھے، جب نتائج کی… Continue 23reading ہم اسلام آباد کی تینوں نشستیں جیت چکے، ہمارے پاس اصلی فارم 45 ہیں، شعیب شاہین

عبدالعلیم خان کی این اے 117 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

datetime 20  فروری‬‮  2024

عبدالعلیم خان کی این اے 117 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان استحکام پارٹی کے رہنما عبدالعلیم خان کی این اے 117 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار علی اعجاز بٹر نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا ۔درخواست گزار نے کہا کہ 9 فروری کو جاری شدہ فارم 47… Continue 23reading عبدالعلیم خان کی این اے 117 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں،ان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے، سینیٹر مشتاق احمد

datetime 20  فروری‬‮  2024

چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں،ان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے، سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد (این این آئی)جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں،ان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے۔منگل کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد نے کہاکہ الیکشن میں دھاندلی کی… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں،ان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے، سینیٹر مشتاق احمد

گلگت بلتستان،24 گھنٹوں سے جاری برفباری، بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ، چھ اضلاع کے درمیان زمینی رابطے منقطع

datetime 20  فروری‬‮  2024

گلگت بلتستان،24 گھنٹوں سے جاری برفباری، بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ، چھ اضلاع کے درمیان زمینی رابطے منقطع

گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان میں 24 گھنٹوں سے جاری برفباری اور بارشوں سے سڑکوں اور شاہراہوں پر مزید لینڈ سلائیڈنگ سے 6 اضلاع کے درمیان زمینی رابطے منقطع ہو گئے جس کے بعد بڑی تعداد میں سیاحوں اور مسافروں نے ہوٹلوں میں پناہ لی ہوئی ہے۔ڈیزاسٹر مینجمنٹ گلگت بلتستان کی طرف سے جاری رپورٹ… Continue 23reading گلگت بلتستان،24 گھنٹوں سے جاری برفباری، بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ، چھ اضلاع کے درمیان زمینی رابطے منقطع

41فیصد نے پاکستانیوں نے ملک کو پہلے سے زیادہ غیر محفوظ قرار دے دیا، سروے

datetime 20  فروری‬‮  2024

41فیصد نے پاکستانیوں نے ملک کو پہلے سے زیادہ غیر محفوظ قرار دے دیا، سروے

اسلام آباد(این این آئی)گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق ہر 10میں سے 4پاکستانی عدم تحفظ کا شکار ہیں۔گیلپ پاکستان نے عوامی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس میں 41فیصد نے ملک کو پہلے سے زیادہ غیر محفوظ قرار دیا۔سروے میں شریک شہریوں نے کہا کہ 10سال پہلے کے مقابلے میں بدامنی بڑھی ہے… Continue 23reading 41فیصد نے پاکستانیوں نے ملک کو پہلے سے زیادہ غیر محفوظ قرار دے دیا، سروے

خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 55نئے چہرے صوبائی اسمبلی پہنچ گئے

datetime 20  فروری‬‮  2024

خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 55نئے چہرے صوبائی اسمبلی پہنچ گئے

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 8فروری کے انتخابات بڑی تعداد میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر 55نئے چہرے کامیاب ہوئے ہیں۔کامیاب ہونے والے نئے چہروں میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 44آزاد امیدوار شامل ہیں، ن لیگ کے 3، جمعیت علمائے اسلام کے 4، پاکستان پیپلز پارٹی اورعوامی نیشنل پارٹی… Continue 23reading خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 55نئے چہرے صوبائی اسمبلی پہنچ گئے

نواز تو کیا شہباز شریف بھی حکومت لینے پر خوش نہیں ہیں،جاویدلطیف

datetime 20  فروری‬‮  2024

نواز تو کیا شہباز شریف بھی حکومت لینے پر خوش نہیں ہیں،جاویدلطیف

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما جاوید لطیف نے کہاہے کہ نواز تو کیا شہباز شریف بھی حکومت لینے پر خوش نہیں ہیں،جن لوگوں کو لایا گیا وہی قومی حکومت بنائیں،2018اور2024دونوں انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما جاوید لطیف نے کہاکہ ہمیں کہا جارہا ہے… Continue 23reading نواز تو کیا شہباز شریف بھی حکومت لینے پر خوش نہیں ہیں،جاویدلطیف

Page 296 of 12043
1 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 305 12,043