اساتذہ اور افسران پر پابندی عائد،نوٹیفکیشن جاری
لاہور ( این این آئی) محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام افسران اور اساتذہ کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی۔وفاقی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان کو مراسلہ بھی جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے… Continue 23reading اساتذہ اور افسران پر پابندی عائد،نوٹیفکیشن جاری