آئینی عدالتوں کا کوئی جواز نہیں، سپریم کورٹ کو مضبوط کریں، چیئرمین پی ٹی آئی
پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں مزید تجربات نہیں ہونے چاہیں جب کہ آئینی عدالتوں کا کوئی جواز نہیں، سپریم کورٹ کو مضبوط کریں۔بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہمیشہ جلسے کے لیے این او سی حاصل کیا لیکن… Continue 23reading آئینی عدالتوں کا کوئی جواز نہیں، سپریم کورٹ کو مضبوط کریں، چیئرمین پی ٹی آئی