گینگ آف تھری کیلئے آئینی ترامیم کی جارہی ہیں، علیمہ خان
راولپنڈی(این این آئی) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ گینگ آف تھری کیلیے آئینی ترامیم کی جارہی ہیں، ان کو ایکسٹینشن دینے کا مطلب چوروں کو تحفظ دینا ہے، آئینی ترمیم کرکے یہ آئین کو معطل کرنا چاہتے ہیں۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے… Continue 23reading گینگ آف تھری کیلئے آئینی ترامیم کی جارہی ہیں، علیمہ خان