قطر اسپتال میں خاتون سے جنسی ہراسانی کا واقعہ، مقدمہ اورنگی ٹائون تھانے میں درج
کراچی(این این آئی) اورنگی ٹاون قطر اسپتال میں مبینہ طور پرخاتون کو جنسی ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آگیا۔اورنگی ٹائون تھانے کے علاقے اورنگی ٹاون سیکٹر8 ایل میں واقع قطر اسپتال میں مبینہ طورپرخاتون کو جنسی حراساں کا واقعہ پیش آیا جس کامقدمہ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ مدعی مقدمہ متاثرہ خاتون… Continue 23reading قطر اسپتال میں خاتون سے جنسی ہراسانی کا واقعہ، مقدمہ اورنگی ٹائون تھانے میں درج