13 سال کی عمر میں اغواء ہو کر معمر شخص کو فروخت ہوئی آسیہ 16 سال بعد بازیاب
اسلام آباد (این این آئی)2008ء میں اسلام آباد سے 13 سال کی عمر میں اغواء ہونے والی آزاد کشمیر کی آسیہ بی بی کو 16 سال بعد ٹوبہ ٹیک سنگھ سے بازیاب کرا لیا گیا۔اغواء کار نے آسیہ کو معمر شخص کو فروخت کر دیا تھا جس نے اس سے شادی کر لی تھی۔ آسیہ… Continue 23reading 13 سال کی عمر میں اغواء ہو کر معمر شخص کو فروخت ہوئی آسیہ 16 سال بعد بازیاب