جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز حلقہ این اے 119 لاہور کی نشست سے دستبردار

datetime 23  فروری‬‮  2024

نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز حلقہ این اے 119 لاہور کی نشست سے دستبردار

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر و نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز حلقہ این اے 119 لاہور کی نشست سے دستبردار ہوگئیں۔پارٹی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ مریم نواز نے این اے 119 سے دستبرداری کا لیٹر الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا، وہ پی پی 159 کی نشست… Continue 23reading نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز حلقہ این اے 119 لاہور کی نشست سے دستبردار

چار پاکستانیوں کو کچلنے والے سفید فام کینیڈین شہری کو عمر قید کی سزا

datetime 23  فروری‬‮  2024

چار پاکستانیوں کو کچلنے والے سفید فام کینیڈین شہری کو عمر قید کی سزا

ٹورنٹو (این این آئی)2021میں چار پاکستانیوں کو اپنے پک اپ ٹرک تلے کچلنے والے سفید فام کینیڈین باشندے کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی اور اس کی 25سال تک ضمانت منظور نہیں کی جائیگی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 23سالہ نیتھنیئل ویلٹ میں پر گزشتہ سال نومبر میں چار افراد کے قتل کے مجرم… Continue 23reading چار پاکستانیوں کو کچلنے والے سفید فام کینیڈین شہری کو عمر قید کی سزا

آئی ایم ایف کو مراسلہ،پی ٹی آئی ایسا کام نہیں کریگی جس سے ملک کو نقصان ہو، علی محمد خان

datetime 23  فروری‬‮  2024

آئی ایم ایف کو مراسلہ،پی ٹی آئی ایسا کام نہیں کریگی جس سے ملک کو نقصان ہو، علی محمد خان

اسلام آباد(این این آئی)عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر آئی ایم ایف کو مراسلہ لکھنے کے معاملے پر رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا ہے کہ پارٹی کوئی ایسا کام نہیں کرے گی جس سے ملک کو نقصان ہو، اس طرف نہیں جانا چاہیے کہ جمہوریت ڈی ریل ہو۔ایک انٹرویومیںعلی محمد خان… Continue 23reading آئی ایم ایف کو مراسلہ،پی ٹی آئی ایسا کام نہیں کریگی جس سے ملک کو نقصان ہو، علی محمد خان

اس ملک میں آئین کی کوئی حیثیت نہیں، حاکمیت ہمارے ملازمین کی ہے، مولانا فضل الرحمن

datetime 23  فروری‬‮  2024

اس ملک میں آئین کی کوئی حیثیت نہیں، حاکمیت ہمارے ملازمین کی ہے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ پی ٹی آئی 2018میںحکومت بنا رہی تھی تو الیکشن شفاف تھے،آج حکومت نہیں بنا سکتے تو الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے،اس الیکشن میں ہماری اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان کی 75سالہ تاریخ کے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دئیے، اس ملک آئین کی کوئی حیثیت… Continue 23reading اس ملک میں آئین کی کوئی حیثیت نہیں، حاکمیت ہمارے ملازمین کی ہے، مولانا فضل الرحمن

زہریلے کھانے سے 35باراتیوں کی حالت غیر ، ہسپتال داخل

datetime 23  فروری‬‮  2024

زہریلے کھانے سے 35باراتیوں کی حالت غیر ، ہسپتال داخل

میرپورخاص(این این آئی) میرپورخاص میں زہریلے کھانا کھانے سے 35باراتیوں کی حالت غیر ہوگئی، جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق میرپورخاص کی تحصیل شجاع آباد کے علاقے میرواہ کے نواحی گائوں جھڑبی کے رہائشی ملک راجپوت برادری سے تعلق رکھنے والے افراد میرواہ بارات لے کرگئے اور واپس گائوں پہنچنے کے تھوڑی دیر کے… Continue 23reading زہریلے کھانے سے 35باراتیوں کی حالت غیر ، ہسپتال داخل

ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان

datetime 23  فروری‬‮  2024

ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج  موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہوائوں، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آج ملک… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان

datetime 22  فروری‬‮  2024

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) بانی رہنماء پی ٹی آئی اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی رہنماء پی ٹی آئی اکبر ایس بابر نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کا نیا انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ چیلنج کروں گا۔… Continue 23reading اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان

پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری ، مسلم لیگ (ن) کو36خواتین ، 5اقلیتی نشستیں مل گئیں

datetime 22  فروری‬‮  2024

پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری ، مسلم لیگ (ن) کو36خواتین ، 5اقلیتی نشستیں مل گئیں

لاہور ( این این آئی) الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، مسلم لیگ (ن) کو36خواتین اور 5اقلیتی ، پیپلز پارٹی کو خواتین کی 3،مسلم لیگ (ق) کو 2جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کو ایک مخصوص نشست حاصل ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری ، مسلم لیگ (ن) کو36خواتین ، 5اقلیتی نشستیں مل گئیں

بھارتی نژاد جرمن لڑکی نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی

datetime 22  فروری‬‮  2024

بھارتی نژاد جرمن لڑکی نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی

اسلام آباد(این این آئی)بھارتی نژاد جرمن سکھ لڑکی نے اسلام قبول کر کے پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جسپریت کور نامی خاتون نے علی ارسلان کے ساتھ نکاح کر لیا، انہوں نے نکاح سے قبل جامعہ حنفیہ سیالکوٹ میں سینئرپارلیمنٹرین حافظ صاحبزاہ حامد رضا کے ہاتھوں اسلام قبول کیا۔بھارتی پنجاب کے… Continue 23reading بھارتی نژاد جرمن لڑکی نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی

Page 290 of 12043
1 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 12,043