اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

کراچی کی 43 یونین کونسلز میں 15 روز کے لئے سخت لاک ڈاؤن، نوٹیفکیشن جاری

datetime 18  جون‬‮  2020

کراچی کی 43 یونین کونسلز میں 15 روز کے لئے سخت لاک ڈاؤن، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (آن لائن)کورونا کیسز کی روک تھام کے لیے کراچی کے تمام اضلاع کی 43 یونین کونسلز میں سخت لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری، کورونا سے بچاؤ کی نئی حکمت عملی کے تحت محکمہ صحت، سندھ حکومت اور ڈپٹی کمشنرز نے کورونا ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کر کے کمشنر کراچی کو رپورٹ پیش کی تھی… Continue 23reading کراچی کی 43 یونین کونسلز میں 15 روز کے لئے سخت لاک ڈاؤن، نوٹیفکیشن جاری

جسٹس فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے اہم بیان ریکارڈ کرادیا ،کیسے پتہ چلا کہ لندن میں جائیدادیں ہیں، آؤ جائیدادیں ڈھونڈیں،آؤ جائیدادیں ڈھونڈیں کا اختیار کدھر سے حاصل کیا گیا؟ملک میں احتساب کے نام پر تباہی ہورہی ہے، ججز کے دھماکہ خیز ریمارکس

دوسروں پر کرپشن کا الزام لگانے والوں پر کرپشن کے الزامات کیوں لگ رہے ہیں،کیا اب سبز پاسپورٹ کو عزت مل گئی؟ محسن داوڑ نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں

datetime 18  جون‬‮  2020

دوسروں پر کرپشن کا الزام لگانے والوں پر کرپشن کے الزامات کیوں لگ رہے ہیں،کیا اب سبز پاسپورٹ کو عزت مل گئی؟ محسن داوڑ نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے آئندہ مالی سال 2020-21کے بجٹ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ہر چیز کو کورونا کا لبادہ اوڑھ کر نہیں دیکھا جا سکتا،لاک ڈاؤن سے پہلے دس لاکھ لوگ بے روزگار ہو چکے تھے،ایوان کی کارروائی اس وقت تک مکمل نہیں جب تک تمام اراکین… Continue 23reading دوسروں پر کرپشن کا الزام لگانے والوں پر کرپشن کے الزامات کیوں لگ رہے ہیں،کیا اب سبز پاسپورٹ کو عزت مل گئی؟ محسن داوڑ نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں

راولپنڈی شہر اور کنٹو نمنٹ کے متعدد گنجان آباد علاقوں میں لاک ڈاؤن کا اعلان، ڈھوک کالا خان، اقبال ٹاؤن، صادق آباد سمیت اہم علاقے شامل

datetime 18  جون‬‮  2020

راولپنڈی شہر اور کنٹو نمنٹ کے متعدد گنجان آباد علاقوں میں لاک ڈاؤن کا اعلان، ڈھوک کالا خان، اقبال ٹاؤن، صادق آباد سمیت اہم علاقے شامل

راولپنڈی (این این آئی)ایڈیشنل چیف سیکرٹری) ہوم (پنجاب مومن آغا کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق راولپنڈی شہر اور کنٹو نمنٹ کے متعدد گنجان آباد علاقوں میں شہریوں کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے. راولپنڈی کے لاک ڈاؤن کے جانے والے علاقوں میں ڈھوک کالا… Continue 23reading راولپنڈی شہر اور کنٹو نمنٹ کے متعدد گنجان آباد علاقوں میں لاک ڈاؤن کا اعلان، ڈھوک کالا خان، اقبال ٹاؤن، صادق آباد سمیت اہم علاقے شامل

عرب ممالک میں پاکستانیوں کی لاشیں خراب ہو رہی ہیں، سعودی عرب میں صرف 42 لاشیں پڑی ہیں، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 18  جون‬‮  2020

عرب ممالک میں پاکستانیوں کی لاشیں خراب ہو رہی ہیں، سعودی عرب میں صرف 42 لاشیں پڑی ہیں، دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی سلیم صافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں نے خان کو بے پناہ محبت بھی دی اور نوٹ بھی دیے۔ آج خلیجی ریاستوں میں ان کی لاشیں سڑ رہی ہیں تو حکومت سیاست میں لگی ہے، مقامی ایم پی اے عنایت… Continue 23reading عرب ممالک میں پاکستانیوں کی لاشیں خراب ہو رہی ہیں، سعودی عرب میں صرف 42 لاشیں پڑی ہیں، دھماکہ خیز انکشاف

پی ٹی آئی حکومت کیلئے صورت حال مزید خراب ، عوامی نیشنل پارٹی اور ایم کیو ایم نے بھی تیاریاں شروع کردیں، جہانگیر ترین اور نواز شریف کی ملاقات ایک خوفناک پیغام ہو گا،طاقت کے مرکز کی طرف سے شہباز شریف سے رابطے

عمران صاحب عوام کورونا سے مررہے ہیں، اس وقت کتنے صحت کارڈز سے کورونا مریضوں کا علاج ہورہا ہے؟وہ منصوبہ کہاں ہے؟ ن لیگ کے وزیراعظم سے چبھتے ہوئے سوالات

datetime 18  جون‬‮  2020

عمران صاحب عوام کورونا سے مررہے ہیں، اس وقت کتنے صحت کارڈز سے کورونا مریضوں کا علاج ہورہا ہے؟وہ منصوبہ کہاں ہے؟ ن لیگ کے وزیراعظم سے چبھتے ہوئے سوالات

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان سے سوال کیا ہے کہ عمران صاحب عوام کورونا سے مررہے ہیں، آپ کا ’انصاف صحت کارڈ‘ کہاں ہے؟۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران صاحب نواز شریف کے صحت کارڈ سے تو غریبوں کا اعلاج ہوتا… Continue 23reading عمران صاحب عوام کورونا سے مررہے ہیں، اس وقت کتنے صحت کارڈز سے کورونا مریضوں کا علاج ہورہا ہے؟وہ منصوبہ کہاں ہے؟ ن لیگ کے وزیراعظم سے چبھتے ہوئے سوالات

پنجاب بھر میں ”سلیکٹڈ لاک ڈاؤن“کی منظوری،تمام مارکیٹیں، شاپنگ مال،ریسٹورنٹ، سرکاری، نیم سرکاری اور نجی دفاتر مکمل بند رہیں گے، حکم نامہ جاری

datetime 18  جون‬‮  2020

پنجاب بھر میں ”سلیکٹڈ لاک ڈاؤن“کی منظوری،تمام مارکیٹیں، شاپنگ مال،ریسٹورنٹ، سرکاری، نیم سرکاری اور نجی دفاتر مکمل بند رہیں گے، حکم نامہ جاری

راولپنڈی (آن لائن) صوبائی حکومت نے پاکستان کی طرح پنجاب بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافے کو سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے ”سلیکٹڈ لاک ڈاؤن“کی منظوری دے دی ہے جس پر جمعرات کی صبح سے عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے ہاٹ سپاٹ قرار دیئے گئے منتخب علاقوں میں… Continue 23reading پنجاب بھر میں ”سلیکٹڈ لاک ڈاؤن“کی منظوری،تمام مارکیٹیں، شاپنگ مال،ریسٹورنٹ، سرکاری، نیم سرکاری اور نجی دفاتر مکمل بند رہیں گے، حکم نامہ جاری

ماسک نہ پہننے والوں کو صرف اتنے گھنٹے کی مہلت ہے، ایکشن پلان تیار

datetime 18  جون‬‮  2020

ماسک نہ پہننے والوں کو صرف اتنے گھنٹے کی مہلت ہے، ایکشن پلان تیار

اسلام آباد (این این آئی) کورونا سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد کا معاملہ،ماسک نہ پہنے والے افراد کے خلاف ایکشن پلان تیار کرلیا گیا،وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار انتظامیہ کے ہمراہ سڑکوں پر نکل پڑے،ایس او پیز پر عملدرآدمد کیلئے شہریوں میں مفت ماسک کی بھی تقسیم کی،48 گھنٹوں بعد ماسک… Continue 23reading ماسک نہ پہننے والوں کو صرف اتنے گھنٹے کی مہلت ہے، ایکشن پلان تیار