ڈسکہ(این این آئی) مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 53واں یوم وفات آج منایاجائیگاآمریت کا مقابلہ کیا شمع جمہوریت کہلائیںمحترمہ فاطمہ جناح 31جولائی 1891کو نیو نہام روڑ کراچی میں پیدا ہوئیںمحترمہ فاطمہ جناح اپنے بھائی قائد اعظم کے شانہ بشانہ قیام پاکستان کیلئے بھرپور جدوجہد کی انہوںنے عملی سیاست میں حصہ لیا اور
1965ء میں ایوب خاں کے مقابلہ میں صدارت کا الیکشن بھی لڑا۔ان کی ملی قومی خدمات کے اعتراف میں سال 2003ء کو سال مادر ملت کے طور پر منایاگیا محترمہ فاطمہ جناح 9جولائی 1967ء کو اس دا رفانی سے کوچ کرگئیں ان کے ایصال ثواب کیلئے ملک بھر میں قرآن خوانی فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی جائیگی