ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

جو کیس میر شکیل الرحمان کیخلاف بنایا گیا وہ نیب کے دائرے میں آتا ہی نہیں، اعتزاز احسن کا دعویٰ

datetime 8  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)ممتاز قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جو کیس میر شکیل الرحمان کے خلاف بنایا گیا ہے وہ نیب کے دائرے میں آتا ہی نہیں۔ایک انٹرویو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ یہ کرپشن کا معاملہ نہیں محض ایک دیوانی مقدمہ ہے جو زیادہ سے زیادہ ایل ڈی اے ایکٹ کے

تحت چلایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو کیس میر شکیل الرحمان کے خلاف بنایا گیا ہے وہ نیب کے دائرے میں آتا ہی نہیں اس طرح 34 سال پرانے مردے کو قبر سے نکالنے سے نیب کی بدنیتی واضح ہورہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…