اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے اہم بیان سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے معاملے پر علماء اور دینی طبقات کے ماہرین احتجاج کے بجائے کونسل کی رہنمائی کریں۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے اعلامیے کے مطابق وفاقی وزارت مذہبی امور نے مجوزہ مندرکے قیام کے لیے حکومتی فنڈ سے متعلق رائے… Continue 23reading اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے اہم بیان سامنے آگیا


































