خیبرپختونخوا حکومت نے ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا،کس شعبے کیلئے کتنی رقم رکھی گئی؟
پشاور(این این آئی) مالی سال 21-2020 کے لئے خیبر پختونخوا کا 923 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ صوبائی اسمبلی میںپیش کردیا گیا۔خیبرپختونخوا اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا کی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے۔ مشکل حالات میں بھی تاریخی بجٹ پیش… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت نے ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا،کس شعبے کیلئے کتنی رقم رکھی گئی؟