کرونا کے بڑھتے کیسز، کراچی کے متعدد علاقوںمیں 2جولائی تک مکمل لاک ڈائون ،اطلاق آج کس وقت سے ہوگا؟اعلان کردیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث متعدد علاقوں میں دو جولائی تک مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے 6 اضلاع میں واقع متعدد یونین کونسلز میں مکمل لاک ڈاؤن2 جولائی تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے… Continue 23reading کرونا کے بڑھتے کیسز، کراچی کے متعدد علاقوںمیں 2جولائی تک مکمل لاک ڈائون ،اطلاق آج کس وقت سے ہوگا؟اعلان کردیا گیا