ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ماہ جولائی انوکھا مہینہ ،جمعۃ المبارک کتنی بار آئیگا؟جانئے

datetime 8  جولائی  2020 |

جہانیاں(این این آئی) ماہ جولائی انوکھا مہینہ ،جمعۃ المبارک کا دن پانچ بار آئے گا۔تفصیل کے مطابق رواں مہینہ جولائی اس لیے بھی انوکھا مہینہ ہو گا کہ اس میں بدھ،جمعرات اور جمعۃ المبارک کے ایام پانچ پانچ بار آئیں گے۔یکم جولائی کو بدھ کا دن تھا جبکہ 8،15،22،اور29جولائی کو

بھی بدھ کا دن ہو گا۔2جولائی کو جمعرات کا دن تھا جبکہ9،16، 31اور29جولائی کو بھی جمعرات کے ایام ہوں گے ۔ 3جولائی کو جمعۃ المبارک تھا جبکہ 10،17،24اور 31جولائی کو بھی جمعہ کا دن ہو گا۔اس طرح اس ماہ میں جمعۃ المبارک کا دن پانچ مرتبہ آئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…