جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ہندوئوں کو اسلام آباد میں مند رکی تعمیر کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا ، ن لیگی اہم رہنما نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 8  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے اقلیتی رہنما اسفن یار بھنڈرا نے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روکنے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم نے 11اگست 1947ء کے خطاب میں اقلیتوں کو واضح طور پر حقوق دیئے ۔ ہندوئوں کو مندر کی

تعمیر سے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ انہوں بیان میں کہا ہے کہ ہم سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کے مندر کی تعمیر کے حوالے سے بیان کی مذمت کرتے ہیں ۔ انہوں نے مطالبہ کیاکہ سید پور ویلج اور روال ڈیم کے قریب بند پڑے مندروں کو کھولا جائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…