اقوام متحدہ نے اپنے سٹاف کو پی آئی اے پر سفر کرنے سے منع کردیا، نجم سیٹھی کا انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور کی جانب سے قومی اسمبلی میں کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ پیش کرنے کے موقع پر کہا گیا کہ ہمارے 30فیصد پائلٹس کے پاس جعلی لائسنس ہیں ، یہ بات سامنے آتے ہی دنیا بھر میں تہلکہ مچ گیا۔ عالمی سطح پر قومی ائیر لائن کی ساکھ تباہ… Continue 23reading اقوام متحدہ نے اپنے سٹاف کو پی آئی اے پر سفر کرنے سے منع کردیا، نجم سیٹھی کا انکشاف




































