پاک فوج کے دستے انتشار پسندوں کے عقب میں تعینات
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران شہر کے کئی مقامات پر پولیس اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد خیبرپختونخوا سے پاک فوج کے دستے انتشار پسندوں کے عقب میں تعینات کردیے گئے۔ ذرائع کے مطابق کسی بھی قسم کی شر… Continue 23reading پاک فوج کے دستے انتشار پسندوں کے عقب میں تعینات