گلوکار سلمان احمد کو بلاول بھٹو کا مذاق اڑانا مہنگا پڑگیا معافی مانگنے کا مطالبہ
اسلام آباد (این این آئی)معروف گلوکار سلمان احمد کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا مذاق اڑانے کیلئے ایک ایڈیٹڈ (تدوین شدہ) تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔سلمان احمد پاکستان تحریک انصاف کے سپورٹر بھی ہیں اور وہ اکثر ٹوئٹر پر پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں تاہم ایک روز… Continue 23reading گلوکار سلمان احمد کو بلاول بھٹو کا مذاق اڑانا مہنگا پڑگیا معافی مانگنے کا مطالبہ




































