پب جی گیم کھیلنے سے منع کیوں کیا؟ لاہورمیں20 سالہ نوجوان نے موت کو گلے لگا لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور میں صدر بازار کے کرسچن محلہ کے رہائشی 20 سالہ جونٹی جوزف نے پب جی گیم سے منع کرنے پر موت کو گلے لگا لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جونٹی جوزف کا ویڈیو گیم کی وجہ سے والد سے گزشتہ رات جھگڑا ہوا۔ والد نے اسے ڈانٹا اور ہر وقت موبائل… Continue 23reading پب جی گیم کھیلنے سے منع کیوں کیا؟ لاہورمیں20 سالہ نوجوان نے موت کو گلے لگا لیا