ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں تیل و گیس کے وافر مقدار میں ذخائر دریافت، ہنگری کی کمپنی نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

datetime 14  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)ہنگری کی پٹرولیم کمپنی مول نے کوہاٹ کے ٹل بلاک میں تیل وگیس کے بڑے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔کمپنی اعلامیہ کے مطابق کوہاٹ کے مامیخیل جنوبی ایک نمبر ویل پر 23 مئی کو کھدائی مکمل ہوئی، کنواں سے

ایک کروڑ 61 لاکھ مکعب فٹ گیس یومیہ اور 3 ہزار 240 بیرل خام تیل یومیہ حاصل ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے، گزشتہ 21 سالوں میں یہ مول کی پاکستان میں 13 ویں دریافت ہے، مول کمپنی پاکستان میں سب سے کامیاب غیر ملکی کمپنی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…