جو کیس میر شکیل الرحمان کیخلاف بنایا گیا وہ نیب کے دائرے میں آتا ہی نہیں، اعتزاز احسن کا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)ممتاز قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جو کیس میر شکیل الرحمان کے خلاف بنایا گیا ہے وہ نیب کے دائرے میں آتا ہی نہیں۔ایک انٹرویو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ یہ کرپشن کا معاملہ نہیں محض ایک دیوانی مقدمہ ہے جو زیادہ سے زیادہ ایل ڈی اے… Continue 23reading جو کیس میر شکیل الرحمان کیخلاف بنایا گیا وہ نیب کے دائرے میں آتا ہی نہیں، اعتزاز احسن کا دعویٰ