چیئرمین نیب کے حراست، ریفرنس کے اندراج، پلی بارگین کے اختیارات واپس لئے جائیں، اختیارات کسے سونپنے کا مشورہ دیدیا گیا
اسلام آباد (این این آئی) سابق چیئر مین سینٹ سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے ذریعے پاکستان میں ضمانت کے اختیار میں نئے باب اور تاریخ کا جنم لیا ہے،کورٹس بھی اس فیصلے کو مد نظر رکھتے ضمانت کے کیسز کو اس کی روشنی میں ڈیل کریں گے،احتساب کا… Continue 23reading چیئرمین نیب کے حراست، ریفرنس کے اندراج، پلی بارگین کے اختیارات واپس لئے جائیں، اختیارات کسے سونپنے کا مشورہ دیدیا گیا






























