جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان چھٹیوں پر چلے گئے

datetime 30  جولائی  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نتھیا گلی پہنچ گئے۔اہلخانہ کے ہمراہ عید کی تین روزہ تعطیلات گزار کر اتوار کو اسلام آباد واپس پہنچیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان جمعرات کو نتھیا گلی پہنچ گئے ہیں موسم خرابی کے باعث بذریعہ سڑک نتھیاگلی پہنچے

وزیراعظم عمران خان تین روز تک نتھیا گلی میں قیام کریں گے وہ فیملی کے ہمراہ عید منائیں گے جب کہ عید کی نماز بھی نتھیاگلی میں ہی ادا کریں گے وزیراعظم عمران خان عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران تین روزہ قیام کے بعد اتوار کو اسلام آباد واپس آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…