جمعہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2025 

وزیر اعظم عمران خان شوگر انکوائری کمیٹی بنائیں،سندھ میں وزرا غلط بیانی سے کام لیتے ہیں،فردوس شمیم نقوی نے کرپٹ عناصر کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 1  جون‬‮  2020

وزیر اعظم عمران خان شوگر انکوائری کمیٹی بنائیں،سندھ میں وزرا غلط بیانی سے کام لیتے ہیں،فردوس شمیم نقوی نے کرپٹ عناصر کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (این این آئی) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی نے انصاف ہائوس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کی ناکامیوں کی طویل داستان ہے۔سندھ میں وزرا غلط بیانی سے کام لیتے ہیں۔مرتضی وہاب نے کہا کہ سندھ حکومت نے کسی شوگر مل کو سبسڈی نہیں… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان شوگر انکوائری کمیٹی بنائیں،سندھ میں وزرا غلط بیانی سے کام لیتے ہیں،فردوس شمیم نقوی نے کرپٹ عناصر کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا اعلان کر دیا

پنجاب حکومت کی وزارت تعلیم سے جاری نوٹیفکیشنوں نے نجلی تعلیمی اداروں کے حکام کو حیرت زدہ کر دیا

datetime 31  مئی‬‮  2020

پنجاب حکومت کی وزارت تعلیم سے جاری نوٹیفکیشنوں نے نجلی تعلیمی اداروں کے حکام کو حیرت زدہ کر دیا

راولپنڈی (این این آئی)نجی تعلیمی اداروں کے مالکان ، پرنسلپز اور ایڈمن سٹاف نے حکومت پنجاب کے اس نوٹیفیکیشن پر حیرت کا اظہار کیا ہے جس کے تحت پنجاب حکومت کے سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے 29 ـ مئی کو جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبہ بھر کے نجی تعلیمی ادارے  اگلے ماہ جون… Continue 23reading پنجاب حکومت کی وزارت تعلیم سے جاری نوٹیفکیشنوں نے نجلی تعلیمی اداروں کے حکام کو حیرت زدہ کر دیا

مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے  کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں ‘فیاض الحسن کا شدید ردعمل

datetime 31  مئی‬‮  2020

مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے  کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں ‘فیاض الحسن کا شدید ردعمل

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نوازشریف اور شہبازشریف دونوں بھائیوں میں منافقت اور غلط بیانی کی قدر مشترک ہے، مریم نواز، نوازشریف کی حالیہ تصویر پر بھی سینے پر تمغہ امتیاز سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں۔نوازشریف کی تازہ ترین تصویر پرردعمل میں فیاض الحسن چوہان… Continue 23reading مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے  کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں ‘فیاض الحسن کا شدید ردعمل

حسب عادت مریم صفدر صاحبہ نے جھوٹ بولا،نواز شریف صاحب کی تصویر کس نے لیک کی ؟ معاون خصوصی شہباز گل نے بتا دیا  

datetime 31  مئی‬‮  2020

حسب عادت مریم صفدر صاحبہ نے جھوٹ بولا،نواز شریف صاحب کی تصویر کس نے لیک کی ؟ معاون خصوصی شہباز گل نے بتا دیا  

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ حسب عادت مریم صفدر صاحبہ نے جھوٹ بولا ہے۔ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ نواز شریف صاحب کی تصویر خود لیک کی گئی ہے۔ اْنہوں نے کہا کہ یہ تصویر حسین نواز کے دفتر کے باہر والے صحن میں لی گئی۔وزیراعظم… Continue 23reading حسب عادت مریم صفدر صاحبہ نے جھوٹ بولا،نواز شریف صاحب کی تصویر کس نے لیک کی ؟ معاون خصوصی شہباز گل نے بتا دیا  

وفاق المدارس نے داخلوں اور کلاسوں کے آغاز کا اعلان کردیا

datetime 31  مئی‬‮  2020

وفاق المدارس نے داخلوں اور کلاسوں کے آغاز کا اعلان کردیا

لاہور(این این آئی) وفاق المدارس نے 2 جون سے داخلوں اور 12جون سے کلاسوں کے آغاز کا اعلان کردیا۔وفاق المدارس العربیہ کا مولانا قاضی عبدالرشید کی زیر صدارت جامعہ اشرفیہ میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں 2 جون سے مدارس میں داخلے اور 12جون سے تعلیمی کلاسوں کے آغاز کا اعلان کیا گیا۔اجلاس میں نجی… Continue 23reading وفاق المدارس نے داخلوں اور کلاسوں کے آغاز کا اعلان کردیا

ڈاکٹر سیمی جمالی کا کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبرپر ردعمل سامنے آگیا

datetime 31  مئی‬‮  2020

ڈاکٹر سیمی جمالی کا کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبرپر ردعمل سامنے آگیا

کراچی (این این آئی)جناح ہسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر کی تردید کر دی۔ڈاکٹر سیمی جمالی نے اپنی ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ گزشتہ روز سے مختلف نیوز چینلز پر یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ وہ (ڈاکٹر سیمی جمالی) شدید علیل ہیں اور انھیں… Continue 23reading ڈاکٹر سیمی جمالی کا کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبرپر ردعمل سامنے آگیا

صورتحال انتہائی تشویشناک 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں ریکارڈ اموات ، ایک دن میں  کیسز کی بڑی تعداد رپورٹ ہو گئی ،کرونا نے پاکستان میں تباہی مچا دی

datetime 31  مئی‬‮  2020

صورتحال انتہائی تشویشناک 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں ریکارڈ اموات ، ایک دن میں  کیسز کی بڑی تعداد رپورٹ ہو گئی ،کرونا نے پاکستان میں تباہی مچا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کرونا وائرس کیسزمیں تیزی آگئی ہے ، اموات کا سلسلہ جاری ہے ۔ 24گھنٹوں میں کرونا سے مزید88 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1519 ہوگئی جبکہ 3039 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 70901 تک پہنچ گئی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading صورتحال انتہائی تشویشناک 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں ریکارڈ اموات ، ایک دن میں  کیسز کی بڑی تعداد رپورٹ ہو گئی ،کرونا نے پاکستان میں تباہی مچا دی

لاک ڈائون میں نرمی کے بعد اہم ضلع میں کرونا تیزی سے پھیلنا شروع ہو گیا ، انتباہ جاری

datetime 31  مئی‬‮  2020

لاک ڈائون میں نرمی کے بعد اہم ضلع میں کرونا تیزی سے پھیلنا شروع ہو گیا ، انتباہ جاری

بدین (این این آئی) لاک ڈائون میں نرمی کے بعد بدین ضلع میں کروناوائرس تیزی سے پھیلنے لگا۔ ایک ہفتہ میں 15کروناوائرس کے کیس ظاہر ضلع بھر میں مریضوں کی تعداد 55 سے زائد ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی احکامات کے بعد عیدالفطر کے موقع پر لاک ڈاں میں نرمی کے بعد بدین ضلع میں… Continue 23reading لاک ڈائون میں نرمی کے بعد اہم ضلع میں کرونا تیزی سے پھیلنا شروع ہو گیا ، انتباہ جاری

’’سینکڑوں ملازمین کا کس سیاستدان کے کے بنگلے پر تعیناتی کا انکشاف ‘‘دفاتروں میں حاضری کم ، جی حضوری میں مصروف گھر بیٹھے تنخواہ وصول کرنے لگ گئے،تشویش کی لہر دوڈ گئی

datetime 31  مئی‬‮  2020

’’سینکڑوں ملازمین کا کس سیاستدان کے کے بنگلے پر تعیناتی کا انکشاف ‘‘دفاتروں میں حاضری کم ، جی حضوری میں مصروف گھر بیٹھے تنخواہ وصول کرنے لگ گئے،تشویش کی لہر دوڈ گئی

سکھر(آن لائن)بلدیہ اعلیٰ سکھر کے سیکڑوں ملازمین کا مئیر سکھر کے بنگلے پر تعیناتی کا انکشاف ،دفاتروں میں حاضری کم ،مئیر سکھر سمیت سکھر ہائوس کے چہتے کی جی حضوری میں مصروف گھر بیٹھے تنخواہ وصول کرنے لگ گئے ، شہری حلقوں میں تشویش کی لہر دوڈ گئی ، وزیر اعلیٰ سندھ و صوبائی وزیر… Continue 23reading ’’سینکڑوں ملازمین کا کس سیاستدان کے کے بنگلے پر تعیناتی کا انکشاف ‘‘دفاتروں میں حاضری کم ، جی حضوری میں مصروف گھر بیٹھے تنخواہ وصول کرنے لگ گئے،تشویش کی لہر دوڈ گئی