بجٹ اجلاس ، شہباز شریف کوشرکت کرنی چاہئےیا نہیں؟ پارٹی کے اندر سے ہی اپوزیشن لیڈر کو بڑا مشورہ دیدیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رکن قومی اسمبلی اورمسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہاہے کہ بجٹ اجلاس اہم ہے، شہباز شریف کو اس میں شرکت کا رسک لینا پڑے گا،اپوزیشن بجٹ کے بارے میں مثبت تجاویز دے گی۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایگزیکٹو اور عدلیہ کام کر… Continue 23reading بجٹ اجلاس ، شہباز شریف کوشرکت کرنی چاہئےیا نہیں؟ پارٹی کے اندر سے ہی اپوزیشن لیڈر کو بڑا مشورہ دیدیا گیا