کل سے بارشوں اور تیزہوائوں کا سلسلہ شروع،محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کردی، شہروں کی فہرست بھی جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کل سےصوبہ خیبرپختونخوا میں بارشوں اور تیزہوائوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں بارشوں کا سلسلہ اتوار کے روز تک وقفے وقفے جاری رہنے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا کہ تیز بارشوں کے پیش نظرمتعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات… Continue 23reading کل سے بارشوں اور تیزہوائوں کا سلسلہ شروع،محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کردی، شہروں کی فہرست بھی جاری