پاکستان کےبڑے صوبے کے 19اضلاع کرونا فری قرار، صوبائی وزیر صحت کا بڑا دعویٰ

4  اگست‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الحمدللہ : اللہ پاک کی رحمت اور فضل وکرم سے پنجاب کے 19 اضلاع کرونا فری ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب کے 19 اضلاع کرونا فری بن گئے ہیں، باقی اضلاع میں بھی

کرونا وائرس کے کیسز کم ہو رہے ہیں۔اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹریاسمین راشد نے اللہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ الحمد للہ اللہ کے فضل وکرم سے پاکستان سے کرونا بڑی تیزی سے ختم ہورہا ہےاوربہت جلد باقی اضلاع بھی کرونا فری ہوجائیں گے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…