پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعلی پنجاب پر جھوٹے الزام لگانے والے اینکر عمران خان کو لینے کے دینے پڑ گئے

datetime 4  اگست‬‮  2020 |

لاہور (ذرائع) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے اینکرپرسن عمران ریاض خان کو لیگل نوٹس بھیج دیا گیا۔ ذرئع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کے وکیل نے اینکر عمران خان سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ 14 دنوں میںمعافی نا مانگنے کی

صورت میں 25 کروڑ روپے ادا کرنے ہونگے۔ وزیر اعلی کے وکیل کے مطابق معافی نہ مانگنے اور ہرجانہ نہ ادا کرنے کی صورت میں 499 پی پی سی کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی اور کیس پھر ایف آئی اے بھی بھیجا جائے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے