اب کسی کا گھر نہیں گرائیں گے، جب تک متاثرین کو متبادل گھر فراہم نہیں کرتے، بلاول بھٹوزرداری نے اہم اعلان کر دیا
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشتگردوں کا راج ختم ہوچکا، اب یہاں ترقی و خوشحالی کا دور شروع ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی کے اضلاع وسطی و غربی میں بارش متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران کارکنان و شہریوں کو خطاب… Continue 23reading اب کسی کا گھر نہیں گرائیں گے، جب تک متاثرین کو متبادل گھر فراہم نہیں کرتے، بلاول بھٹوزرداری نے اہم اعلان کر دیا


































