پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بھارتی طیارے گرانے والے ونگ کمانڈر نعمان اورحسن صدیقی کو یوم دفاع پر اہم اعزاز سے نواز دیا گیا 

datetime 6  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)یوم دفاع کے  موقع پر ایوان صدر  میں اعزازات دینے کی تقریب ہوئی جس میں صدر عارف علوی نے بھارتی طیاروں کو مار گرانے والے پاک فضائیہ کے ونگ کمانڈر نعمان اورحسن صدیقی کو ستارہ جرات سے نوازا۔ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں وفاقی وزرا، اعلی عسکری و سول حکام شریک ہوئے۔اس موقع پر صدر مملکت عارف علوی نے پاک فضائیہ کے

ونگ کمانڈرز نعمان علی خان اورحسن محمود صدیقی کو ستارہ جرات سے نوازا۔ دونوں پائلٹس نے27فروری 2019 کو دوبھارتی طیاروں کو مار گرایا تھا جن میں سے ایک بھارتی مگ طیارہ پاکستان میں گرا تھا جس میں سوار پائلٹ ابھی نندن کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔بھارت کے گرفتار ونگ کمانڈر ابھی نندن کو بعد ازاں پروقار طریقے سے واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارتی حکام کے حوالے کر دیا گیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…