جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

احمد نورانی کے پاس کونسی تصدیق شدہ دستاویزات ہیں شاہد مسعود نے عاصم باجوہ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 6  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ عاصم سلیم باجوہ کو دائیں بائیں دیکھنا پڑے گا ۔ اس پوری کہانی کے پیچھے کون ہے ؟ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ

عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے تردید سامنے آئی۔لیکن میرا ان کیساتھ کسی نہ کسی سلسلے میں رابطہ ہوتا ہے ، اسی طرح احمد نورانی سے بھی میرا رابطہ ہوتا ہےمگر اس کہانی کے پیچھے کون ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کہانی احمد نورانی نے تو لکھی مگر انہیں پاکستان سے بھی سپورٹ ملی۔اور پاکستان کی بڑی کمپنیوں کے تصدیق شدہ دستاویزات احمد نورانی کے پاس ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کہا کہ عاصم سلیم باجوہ ہو دیکھنا ہو گا کہ اس پوری کہانی کے پیچھے کون ہے۔ واضح رہے کہ عاصم سلیم باجوہ پر صحافی احمد نورانی کی جانب سے مبینہ اثاثہ جات کا الزام عائد کیا گیا تھا۔جبکہ عاصم سلیم باجوہ اپنے خلاف تمام الزامات کی سختی سے تردید کر دی تھی ۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…