سانحہ لاہور سیالکوٹ موٹروے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی سنگین غفلت سامنے آگئی
لاہور (آن لائن) سانحہ لاہور سیالکوٹ موٹروے میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی سنگین غفلت سامنے آگئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹر وے کی تکمیل کو چھ ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن اس کے باوجود نیشنل ہائی اتھارٹی نے اس عرصے میں روڈ پر سکیورٹی کے لئے کوئی اقدامات نہیں… Continue 23reading سانحہ لاہور سیالکوٹ موٹروے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی سنگین غفلت سامنے آگئی



































