اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

فیصل آباد سے ملتان تک پیٹرول نہیں مل رہا اور پنکچر کی دکان تک نہیں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی راجہ ریاض اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

datetime 22  جون‬‮  2020

فیصل آباد سے ملتان تک پیٹرول نہیں مل رہا اور پنکچر کی دکان تک نہیں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی راجہ ریاض اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد ( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے فیصل آباد سے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض اپنی حکومت پر ہی برس پڑے۔ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں راجا ریاض نے کہا کہ فیصل آباد سے ملتان تک پیٹرول نہیں مل رہا اور پنکچر کی دکان تک نہیں ہے۔بغیر اجازت… Continue 23reading فیصل آباد سے ملتان تک پیٹرول نہیں مل رہا اور پنکچر کی دکان تک نہیں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی راجہ ریاض اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

عیدالاضحی پر مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد کرنے کی تجویز

datetime 22  جون‬‮  2020

عیدالاضحی پر مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد کرنے کی تجویز

پشاور (آن لائن) خیبر پختونخواحکومت نے کرونا وائرس کے شدیدخطرات کے باعث صوبے بھر میں عید الضحیٰ پر مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے ذرائع کے مطابق آئندہ ہونے والے کرونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں اس کی منظوری دیدی جائیگی ۔ غیر قانونی منڈیوں کیخلاف سخت… Continue 23reading عیدالاضحی پر مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد کرنے کی تجویز

ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان نگل گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 21  جون‬‮  2020

ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان نگل گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

کراچی(این این آئی)شہرقائد میں ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان نگل گیا، سچل گوٹھ میں17 سالہ تنویر نے ٹک ٹاک بناتے ہوئے خود کو گولی مار لی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سچل گوٹھ کا رہائشی نوجوان ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے اپنی زندگی ہار بیٹھا، ایڈونچر سے بھرپور ویڈیو بنانے کے… Continue 23reading ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان نگل گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

پاکستان کے دینی و اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت، 13 دینی جماعتوں کا دھماکہ خیز اعلان

datetime 21  جون‬‮  2020

پاکستان کے دینی و اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت، 13 دینی جماعتوں کا دھماکہ خیز اعلان

لاہور (آن لائن)13 دینی جماعتی اتحادتحفظ ختم نبوت الائنس پاکستان کے سرپرست پیرسلمان منیر کنوینئرعلامہ محمدممتازاعوان جے یوآئی کے رہنماحافظ حسین احمدجمعیت علماء اہلسنت کے سربراہ مفتی غلام حسین نعیمی جے یوپی کے رہنماسردارمحمدخان لغاری جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیرڈاکٹرفریداحمدپراچہ ورلڈپاسبان ختم نبوت کے نائب امیرمولانامحمدالیاس چنیوٹی (ایم پی اے)مسلم لیگ علمائومشائخ ونگ کے… Continue 23reading پاکستان کے دینی و اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت، 13 دینی جماعتوں کا دھماکہ خیز اعلان

بھارت سلامتی کونسل میں کیسے بیٹھ سکتا ہے؟ہمارے پاس غلط اندازے کی گنجائش کم ہے ، ہوشیار اور خبردار رہنے کی ضرورت ہے، بھارتی عزائم بارے دھماکہ خیز پیشگوئی

datetime 21  جون‬‮  2020

بھارت سلامتی کونسل میں کیسے بیٹھ سکتا ہے؟ہمارے پاس غلط اندازے کی گنجائش کم ہے ، ہوشیار اور خبردار رہنے کی ضرورت ہے، بھارتی عزائم بارے دھماکہ خیز پیشگوئی

مظفرآباد (این این آئی) آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن کے طور پر بھارت کے انتخاب کو انصاف کی ناکامی اور بین الاقوامی قانون کی حکمرانی کے تصور کے ساتھ مذاق قرار دیتے ہوئے کہا کہ جنوری2021؁ء میں جب بی جے پی اور آر ایس… Continue 23reading بھارت سلامتی کونسل میں کیسے بیٹھ سکتا ہے؟ہمارے پاس غلط اندازے کی گنجائش کم ہے ، ہوشیار اور خبردار رہنے کی ضرورت ہے، بھارتی عزائم بارے دھماکہ خیز پیشگوئی

کورونا وباء کے پیش نظر منہ ڈھاپننے کی پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 21  جون‬‮  2020

کورونا وباء کے پیش نظر منہ ڈھاپننے کی پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (این این آئی)سی سی پی او لاہور ذوالفقارحمید کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں کورونا وباء کے پیش نظر منہ ڈھاپننے کی پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، اس ضمن میں حکومتی گائیڈ لائنز پر من و عن عمل درآمد کرواتے ہوئے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے… Continue 23reading کورونا وباء کے پیش نظر منہ ڈھاپننے کی پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

پاکستان کے 20 شہروں میں کورونا ہاٹ سپاٹ کی نشاندہی

datetime 21  جون‬‮  2020

پاکستان کے 20 شہروں میں کورونا ہاٹ سپاٹ کی نشاندہی

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 20 شہروں میں 92 ہاٹ سپاٹ کی نشاندہی کر دی ہے ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پاک آبادی کا صرف 3 فیصد یہ ہاٹ سپاٹ کرونا کے چالیس فیصد ایکٹو… Continue 23reading پاکستان کے 20 شہروں میں کورونا ہاٹ سپاٹ کی نشاندہی

پاکستان میں ایک ہفتے میں کورونا وائرس کا کتنے ہزار افراد شکار ہوئے؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 21  جون‬‮  2020

پاکستان میں ایک ہفتے میں کورونا وائرس کا کتنے ہزار افراد شکار ہوئے؟ دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 38854 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، یعنی یومیہ ساڑھے پانچ ہزار نئے مریض سامنے آئے،20 جون کو سامنے آنے والے متاثرین کی تعداد 4951، 19 جون کو 6604، 18 جون کو 4944، 17 جون… Continue 23reading پاکستان میں ایک ہفتے میں کورونا وائرس کا کتنے ہزار افراد شکار ہوئے؟ دھماکہ خیز انکشاف

پی آئی اے نے دبئی سے خصوصی پروازوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا

datetime 21  جون‬‮  2020

پی آئی اے نے دبئی سے خصوصی پروازوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے نے دبئی کے لئے خصوصی پروازوں کے کرائے بڑھا دیے، پی آئی اے نے دبئی سے کراچی کے لئے ٹکٹ میں بارہ ہزار جبکہ لاہور، ملتان، فیصل آباد، پشاور اور اسلام آباد کے لئے سولہ ہزار کا اضافہ کر دیا ہے۔ دبئی میں پاکستان قونصل جنرل نے اپنے ویڈیو پیغام… Continue 23reading پی آئی اے نے دبئی سے خصوصی پروازوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا