شعیب دستگیر نے وزیراعلیٰ سے عمر شیخ کیخلاف کارروائی کیلئے کہا تو سردار عثمان بزدار نے کیا جواب دیا ؟ جانئے
اسلام آباد ( آن لائن ) شعیب دستگیر کی تبدیلی کے پس پردہ کہانی بھی بے نقاب ہوگئی ہے ،ذرائع کے مطابق فارغ ہونے والےسابق آئی جی پنجاب شعیب دستگیرگزشتہ 2ماہ سے وزیراعظم عمران خان کو پنجاب پولیس کے انتظامی معاملات میں کی جانے والی مداخلت سے آگاہ کرتے آرہے تھے کیونکہ عثمان بزدار پولیس… Continue 23reading شعیب دستگیر نے وزیراعلیٰ سے عمر شیخ کیخلاف کارروائی کیلئے کہا تو سردار عثمان بزدار نے کیا جواب دیا ؟ جانئے



































