پاکستان کا مستقبل چین سے وابستہ لیکن ایوان کے اقتدار کو کن لوگوں سے بھرا جارہا ہے ؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر کالم نگار سلیم صافی اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔ یہاں صورتحال یہ ہے کہ پی ٹی آئی اور اس کے سرپرستوں کے شوروغوغا سے ہی ایک وزیراعظم ایک دوست ملک کا اقامہ رکھنے کی وجہ سے نااہل ہوئے ہیں لیکن اب خان صاحب کی اپنی کابینہامریکہ اور برطانیہ کی… Continue 23reading پاکستان کا مستقبل چین سے وابستہ لیکن ایوان کے اقتدار کو کن لوگوں سے بھرا جارہا ہے ؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف




































