ذخیرہ اندوزوں کی شامت آگئی ، وزیراعظم عمران خان نے سخت حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے متعلقہ حکام کو ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی ہدایت کی۔ منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت اشیائے خورونوش کی قیمتوں سے متعلق اجلاس ہوا۔اس اجلاس میں وفاقی وزرا، مشیران، معاونین خصوصی سمیت چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز بھی شریک ہوئے۔اس حوالے سے ذرائع… Continue 23reading ذخیرہ اندوزوں کی شامت آگئی ، وزیراعظم عمران خان نے سخت حکم جاری کر دیا





































