پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو تھپڑ مارنے کی خبریں ، شاہ محمود قریشی نے واضح کر دیا

datetime 18  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو تھپڑ مارنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔منگل کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں نے اعظم خان کو کوئی تھپڑ نہیں مارا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اعظم خان کو تھپٹر مارنے کی خبر فضول اور بے بنیاد ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اعظم خان کو تھپٹر مارنے کی خبر

فضول اور بے بنیاد ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل مختلف ذرائع ابلاغ پر خبر سامنے آئی تھی کہ شاہ محمود قریشی اور وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی ہے۔خبر میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ شاہ محمود قریشی وزیر اعظم سے ملنا چاہتے تھے لیکن ان کے آفس کے باہر انہیں پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے روک دیا تھا جس پر یہ واقعہ پیش آیا تاہم اب شاہ محمود قریشی نے اس خبرکی واضح طور پر تردیدکردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…